حب، تیز رفتار گاڑ ی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
حب(نمائندہ انتخاب) حب ریورروڈ مواچھ گوٹھ پل کے قریب تیز رفتار گاڑ ی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا نعش اسپتال منتقل کردی گئی ،ایدھی ذائع کے مطابق پیر کے کے رو ز حب ریور روڈ مواچھ گوٹھ کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 30سالہ اسماعیل رشید ولد عبدالرشید نامی ایک موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ جسکی نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments


