وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ بیلہ میں شہید اور زخمیوں کے لئے مالی تعاون کی منظوری دے دی گئی
کوئٹہ(انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے دی جانے والی منظوری سے سانحہ بیلہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 1500000 پندرہ لاکھ روپے شدید زخمی ہونے والے ہر فرد کے لئے 500000 پانچ لاکھ روپے جبکہ معمولی زخمی ہونے والے ہر فرد کے لیے 200000 دو لاکھ روپے کے معاوضہ کی ادائیگی کے لئے حکومت بلوچستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔
Load/Hide Comments


