ترک صدر کی اپوزیشن جماعتوں کے اثاثے ہتھیانے کی منصوبہ بندی

انقرہ: تْرکی کی حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق) ترک صدر رجب طیب اردوآن کی حکومت کی مخالفت کرنے والی حزب اختلاف کی جماعتوں کے خلاف کے خلاف ایک نئے انتقامی حربے کے تحت ملک کے ایک پرانے بینک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی طرف سے اپوزیشن کو دباؤ میں لانے کا یہ نیا حربہ ہے جس پر ترکی کے ذرائع ابلاغ اور سیاسی جماعتوں کی طر ف سے کڑی تنقید سامنے آئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں