مونس الٰہی کے دوست کو ہم نے نہیں اٹھایا، ایف آئی اے کی تردید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے مونس الہی کے دوست احمد فرحان خان کی گمشدگی میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہی کے قریبی دوست کی مبینہ غیر قانونی حراست کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فائل جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوادی۔ ایف آئی اے کے مطابق احمد فرحان کو کارپوریٹ کرائم سے متعلق انکوائری میں طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔c

اپنا تبصرہ بھیجیں