افغان حکومت نے دس روز کے اندر تمام بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم دیدیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت نے کہا ہے کہ دس روز کے اندر تمام بیوٹی پارلرز بند کردیئے جائیں، بصورت دیگرکارروائی کی جائے گی،صوبہ بلخ کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے کہاہے کہ پتہ چلاہے کہ بیوٹی پارلرز پر خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی کام کررہے ہیں اس لئے دس روز کی ڈیڈ لائن دی جاتی ہے کہ تمام دکانیں اوربیوٹی پارلرز بند کردی جائیں۔
Load/Hide Comments


