چاند آج نظرآنے کے امکانات ہیں‘محکمہ موسمیات

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شوال کا چاند آج 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے معمولی امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج 29 رمضان المبارک بروز ہفتہ کو ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور کہیں کہیں بادل رہنے کا امکان ہے، شوال کا چاند کل 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے معمولی امکانات موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں