یوریا کھاد سے لوڈ ٹرالر پھنسنے سے مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک جام

اورماڑہ (انتخاب نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر دلتوس چڑھائی کے مقام پر یوریا کھاد سے اوورلوڈ 22 ویلر ٹریلر پھنس جانے کی وجہ سے مکران کوسٹل ہائی پر ٹریفک جام ہوگیا۔ ٹریلر پھنسنے کے باعث دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں