زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے بدین میں بیٹھے چوروں سے نہیں، ذوالفقار مرزا

ٹنڈو باگو (انتخاب نیوز) سابق وزیر داخلہ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں ہو سکتی۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔انہوں نے کہاکہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں