مستونگ کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد
مستونگ:آماچ کے پہاڑوں سے ایک شخص کی لاش برآمد، اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر مستونگ اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کی ہدایت عبدالظاہر کرد نائب رسالدار ولی خان لیویز تھانہ لیویز نفری کے ہمراہ موقع پر پینچ گئے اور آماچ پہاڑی کی جنوبی طرف ڈیم کے سے چند روز قبل کھڈکوچہ سیاپنے گھرسے لاپتہ ہونیوالے ظہور احمد نامی شخص کی لاش برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی، مزکورہ شخص کا دماغی توازن ٹیک نہیں تھا اور گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیاتھا،پہاڑوں میں سردی کی وجہ سے موت واقع ہوگئی
Load/Hide Comments


