توبہ اچکزئی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) توبہ اچکزئی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق توبہ اچکزئی کے علاقے برج متکزئی میں تین دن پہلے بکریوں کوچرانے جانے والے چرواہے کی نعش لیویز نے قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی جو شدید سردی کے باعث جاں بحق ہوگیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں