چمن کوژک ٹاپ پر تیز برفباری کا سلسلہ جاری،ایمر جنسی نافذ،لیویز
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے چمن کوژک ٹاپ پر تیز برباری کا سلسلہ جاری ہے ۔کان مہتر زئی ، مسلم باغ ، خانوزئی میں برفباری جاری ہے جب کے باعث چمن کوژک ٹاپ پر ٹریول ایمر جانسی نافذ کردیا گیا ہے ،لیویز لنٹرول ۔طوفان کی شدت دیکھ کر کوژک ٹاپ کو ٹریفک کیلئے بند کیا جاسکتا ہے لیویز کنٹرول ۔شمالی بلوچستان کے موسمی اثرات جمعہ سے کراچی پر اثر انداز ہونے کا امکان پی ڈی ایم اےانتظامیہ کے جانب سے چمن کوژک ٹاپ پر برف صاف کرنے اور نمک پاشی آپریشن شروع کردیا گیا ہے لیویز کنٹرول
Load/Hide Comments


