تربت میں زوردار دھماکہ
تربت (انتخاب نیوز) تربت شہر میں دھماکے کی آواز، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ تربت شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ فوری طور پر پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔ اس حوالے سے معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔
Load/Hide Comments


