نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس ایف کے اہلکار کو قتل کردیا

کوئٹہ(آن لائن)سمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس ایف کے اہلکار کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سمنگلی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر جانیوالے اے ایس ایف کے اہلکار مجاہد علی راشد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جسکو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں