چودھری شجاعت قانون اور آئینی پارٹی کے صدر ہیں،چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (آن لائن)چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک حسین نے پرویز الٰہی اور کامل علی آغا پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے،چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ڈانٹا ہوگا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں،چودھری شجاعت صاحب قانونی اور آئینی طور پر پارٹی کے صدر ہیں،جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں