وڈھ ،نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

وڈھ(انتخاب نیوز)وڈھ ،نا معلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق وڈھ کے علاقے لوپ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالرحمن ولد الہی بخش قوم براہمزئی نامی شخص جان بحق ہو گیا جسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، مزید کارروائی پولیس کی جانب سے کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں