سبی، ہرنائی ریلوے پھاٹک سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبی (انتخاب نیوز) سبی پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سبی کے علاقے ہرنائی ریلوے پھاٹک کے قریب سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتا ل پہنچادی جس کی شناخت طفیل کے نام سے ہوئی جو اوستہ محمد کا رہائشی بتایاجاتا ہے پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں