دکی‘ خسرے سے جاں بحق بچوں کی تعداد6 ہوگئی
دکی(نامہ نگار)کلی شرنگ ناصر میں خسرے کی وباء سے جاں بحق دو سالہ بچہ بلال ولد کمال خان قوم ناصر کی عمر دو سال ہے۔رواں سال دکی میں خسرے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔جبکہ تاحال خسرے سے سینکڑوں افراد بھی متاثر ہوگئے ہیں۔سی پیک سٹی گوادر کے 19 دیہات کو براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم
Load/Hide Comments


