گوادر کی عدالت نے ہدایت الرحمن کو 4 ساتھیوں سمیت جوڈیشل لاکپ بھیج دیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن اوردیگر4افراد کو گوادر میں انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ عدالت نے مولانا ہدایت الرحمن کو چاروں ساتھیوں سمیت جوڈیشل لاکپ بھیج دیامولانا ہدایت الرحمن اوردیگر کوگزشتہ روز کوئٹہ سے گوادر منتقل کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


