میانوالی، تھانہ مکڑوال پر حملہ، پولیس کی فائرنگ سے تخریب کار فرار

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک ) میانوالی میں تھانہ مکڑ وال پر تخریب کاروں کا حملہ۔ ایلیٹ فورس اور تخریب کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ تخریب کاروں کی طرف سے بھاری اسلحہ کا استعمال کیا جارہا ہے۔ پنجاب پولیس ترجمان کے مطابق پولیس کی جانب سے فائرنگ کے بعد تخریب کار فرار ہوگئے۔ ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں تھانہ مکڑ وال کی جانب سے روانہ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمر جنسی نافذ، عملے کو پہنچنے کی ہدایت۔

اپنا تبصرہ بھیجیں