حب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب(مانیٹرنگ ڈیسک)حب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو حب کے علا قے چیکو باغ کے قریب فائرنگ سے محمد اکرام نا می شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں