حب پولیس کی کارروائی، اغوا ہونیوالی لڑکی بازیاب، اغوا کار گرفتار

حب : حب سٹی پو لیس کی کا روائی ، حب سے اغوا ہونیوالی خاتون کو با زیاب کر کے ایک اغوا کا ر کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے ایس ایچ او عطا ءاللہ رونجھو نے بتا یا کہ حب سے یکم فروری کو اغوا ہو نےوالی خاتون کو کر اچی کے علا قے کلاکوٹ میں چھا پہ ما ر کا روائی کرتے ہوئے با زیاب کر الیا اور اغوا کا ر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں