کوئٹہ ،سیٹلائٹ ٹاﺅن میں مکان کی چھت گرنے سے 15سالہ بچی جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں مکان کی چھت گرنے سے 15سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیٹلائٹ ٹاﺅن کے علاقے غوث آباد میں مدینہ مارکیٹ کے قریب تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے مکان کی چھت گرنے سے 15سالہ بچی (ن)جاں بحق ہو گئی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی
Load/Hide Comments


