اسلام آباد،نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری دیدی
اسلام آباد:ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری،نیپرا نے ایف سی اے کی مد میں بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابققیمتوں میں کمی کا اطلاق صرف 1 ماہ کے لئے ہوگا،لائف لائن صارفین،300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا،الیکٹرک وہیکل چار جنگ اسٹیشنزپر بھی اطلاق نہیں ہوگا۔
Load/Hide Comments


