کوئٹہ میں سابق افغان آرمی آفیسر بصیر اچکزئی کو قتل کردیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ شہر میں سابق افغان آرمی آفیسر اور ضلعی سربراہ کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق افغان آرمی آفیسر اور ضلعی سربراہ بصیر اچکزئی افغانستان کے سقوط کے بعد پاکستان میں سیاسی پناہ کی تلاش میں تھے۔
Load/Hide Comments


