کوئٹہ میں تھانے پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں تھانے پر دستی بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں شال کوٹ تھانے پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ نامعلوم افراد شال کوٹ تھانے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امدا د کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی طور پر پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


