طویل خطاب کرکے جام کمال کا ریکارڈ بھی توڑ دوںگا، لوگ سنتے ہوئے تھک جائیں گے، قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعرات کو اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ آج میں سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کا بھی ریکارڈ توڑ دونگا اراکین اسمبلی سنتے ہوئے تھک جائینگے کیمرہ مین اور صحافی بھی تھک جائینگے لیکن میں تفصیل کے ساتھ خطاب کرونگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں