کوئٹہ سے بلوچ خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا ،سی ٹی ڈی کا دعویٰ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے کوئٹہ شہر سیٹلائیٹ ٹاون لیڈیز پارک کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی ۔کارروائی میں مبینہ خودکش خاتون گرفتار کرنے کا دعویٰ۔خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمدجیکٹ میں چار کلو گرام دھماکا خیز مواد موجود تھا,ترجمان سی ٹی ڈی
Load/Hide Comments


