کوئٹہ میں عبدالرحمان کھیتران کے گھر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمن کھیتران کی کوئٹہ میں رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ۔ عبدالرحمن کی رہائش گاہ کے مہمان خانے سمیت گھر کے دیگر حصوں کی تلاشی۔ چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ میں عبدالرحمن کھیتران کی رہائشگاہ کو جانے والے راستے سیل کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق عبدالرحمن کے گھر چھاپہ خان محمدم ری کے 5 بچوں کی بازیابی کیلئے مارا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں