سانحہ بارکھان واقعہ ،پرنس آغا عمر کے سربراہی میں قبائلی جرگہ طلب

کوئٹہ(انتخاب نیوز) سانحہ بارکھان کے واقعہ پر برادر خان آف قلات سینٹر پرنس آغا عمر احمد زئی نے آج بروز بدھ 22 فروری کو شام 5 بجے ایوانِ قلات کوئٹہ میں بلوچ پشتون قبائل کے سربراہان کا ایک جرگہ طلب کرلیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں