جماعت اسلامی خواتین آج مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی گرفتارکے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریگی
کوئٹہ(پ ر)جماعت اسلامی خواتین ونگ آج جمعہ کو دن بارہ بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جماعت اسلامی کے رہنماوحق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ودیگر کی گرفتاری ،کوہلو واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریگی احتجاجی مظاہرے سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ،نائب امیر ڈاکٹرعطاءالرحمان ،کوئٹہ کے امیرحافظ نورعلی خطاب کریں گے
Load/Hide Comments


