نوشکی فائرنگ سے نوجوان زخمی

نوشکی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی سول ہسپتال منتقل واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ کلی جمال آباد میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نبی بخش ولد صالع محمد محمد حسنی نامی نوجوان زخمی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے زخمی نوجوان کو فوری طور پر سول ہسپتال نوشکی منتقل کردیاگیاجبکہ نوشکی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی صاحب اور پولیس پارٹی نے واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں