کابل میں افغان فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 3 اہم کمانڈر گرفتار

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان فورسز نے ٹی ٹی پی کے 10 انتہائی مطلوب کمانڈروں میں سے 3 کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے الگ الگ کارروائیوں میں کابل کے سیف ہاو¿س سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ افغان ذرائع کے مطابق اسلحہ ٹی ٹی پی اور ISKP کے استعمال کے لیے بنائے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں