حب ندی میں ڈوبنے والی خاتون کو بچا لیا گیا، بچی کی لاش برآمد

حب (انتخاب نیوز) حب ندی میں کپڑے دھونے کے دوران بچی اور خاتون ڈوب گئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق خاتون کو زندہ بچالیا گیا جبکہ بچی کی لاش حب ندی سے برآمد کرلی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں