جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، بچہ جاں بحق، دو افراد زخمی
پشاور (آن لائن) جنوبی وزیرستان کے علاقے دڑہ غونڈئی میں بم دھماکہ،1 بچہ جاں بحق جبکہ2 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم سڑک کے قریب نصب کیا گیا تھا۔پولیس نے جائے وقوع روانہ ،تحقیقات شروع کردی جبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


