پنجگور، فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی

پنجگور(مونیٹرنگ ڈیسک) نیو بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے نیو بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انصار نامی سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں