پی ٹی ایم کے وفد کی قائداعظم یونیورسٹی میں زخمی بلوچ طلبہ کی عیادت، مسئلے کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی ایم اسلام آباد کابینہ اور پی ٹی ایم کے سینئر دوستوں نے منظور پشتین کے حکم پر قائد اعظم یونیورسٹی میں زخمی ہونے والے بلوچ اسٹوڈنٹس کی عیادت کی۔ اس موقع پر وفد نے کہا کہ دونوں مظلوم و محکوم قوموں کے درمیان مسئلے کو حل کرنے کی کوشس کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں