کوئٹہ، ماحل بلوچ کو 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ سے سیکورٹی اداروں کی جانب سے گرفتار ماحل بلوچ کو 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ماحل بلوچ پہلے ہی 15 دن کی حراست میں تھیں جنہیں مزید 10 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں