چارافراد کا قتل خضدارو سوراب انتظامیہ حدود کی لڑائی میں مصروف

خضداراور سوراب کے سر حدی علاقے میں 4افراد کا قتل دونوں ضلع کی انتظامیہ کا لاشیں وصول کرنے سے انکارانتخاب کے نمائندہ گان کے مطابق خضدار اور سوراب کی انتظامیہ لاشوں کی وصولی سے انکاری ہیں دونوں جانب سے حدود کو اپنے ضلع کا حصہ مانے سے انکار کیا جارہاہے ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آڑچنو میں پیش آیا،جس میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات آئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں