قلات میں اے ٹی ایم مشینیں بند ہونا معمول بن گیا، صارفین پریشان

قلات: قلات میں بنکوں کے اے ٹی ایم مشینیں صارفین کے لئے درد سر بن گئیں صارفین اپنے ہی پیسو ں کے لئے سر گردان ہوگئے مہینے کی شروع کے دنوں میں قلات تمام بنکوں کے اے ٹی ایم مشینیں کا خراب یا جان بوجھ کر بندکرنا معمول بن گیا قلات کے صارفین نے اسٹیٹ بنک سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی ۔قلات میں بنکوں کے اے ٹی ایمز صارفین کے لئے سہولت کی بجائے عذاب بن گئے صارفین اپنے ہی پیسوں کے لئے سرگردان ہوگئے پہلی کی دنوں میں قلات میں بنکوں کے ائے ٹی ایم مشینیں بند ہونا معمول بن چکی ہیں قلات کے صارفین نے اسٹیٹ بنک اوردیگر حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں