گوادر اور پنجگور سے 3 افراد لاپتہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر سے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ دوسری جانب پنجگور سے بھی ایک شخص کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں