سانحہ بارکھان، تین افراد کے قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ بارکھان کی مقامی عدالت میں سردار کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم سردار عبدالرحمان کھیتران کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
Load/Hide Comments


