ہرنائی، کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق

ہرنائی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہرنائی کی تحصیل شاہرگ کی پی ایم ڈی سی کے علاقع میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا،لیویز زرائع کے مطابق حادثہ حاجی اللہ کول مائن نمبر چار میں پیش آیا،حادثے میں جاں بحق کان کن کی شناخت وحید خان کے نام سے ہوئی جسکا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقع سوات سے بتایا جارہا ہے،جاں بحق کان کن کی لاعش قریبی اسپتال منتقل کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں