تربت، ماں نے اپنی ہی بیٹی کو گلے پر چھری پھیر کر قتل کردیا، ملزمہ گرفتار

تربت (انتخاب نیوز) تربت میں قتل کا دلخراش واقعہ۔ تربت شہر کے علاقے اپسر میں مبینہ طور پر ماں نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تلیان نامی عورت نے آپسر میں اپنی بچی کا گلا چھری سے کاٹ کر ہلاک کردیا۔پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں