بلوچستان میں 10 ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (آن لائن) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے تعلیمی پسماندگی کو دور کرتے ہوئے بجٹ میں 5فیصد اضافہ کردیا ہے، 10ہزار اساتذہ کی بھرتیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، 62 اسکولوں کو اپ گریڈ، گوادر میں بجلی گھر اور ایئرپورٹ کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے جسے 23 مارچ کو فعال بنا دیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں