نال، سرکاری اسکولوں میں درسی کتب نہ پہنچ سکیں، تدریسی عمل متاثر

نال (آن لائن) محکمہ تعلیم بلوچستان سرکاری اسکولوں کو درسی کتب فراہم نہ کرسکا۔ گوادر، نال اور متعدد اضلاع میں سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود درسی کتب نہ پہنچ سکیں۔ تدرسی عمل متاثر، سرکاری اسکولوں کے طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں