فارماسسٹس اور ڈرگ ا سپکٹرز 15 سال سے سروس اسٹرکچر اور دیگر سہولیات سے محروم ہیں، حضرت علی آغا

کوئٹہ : پاکستا فارماسسٹس ایسوسی ایش بلوچستا کے صدر ڈاکٹر حضر ت علی آغا ج رل سیکرٹری ڈاکٹر قطب ساگر ے کہا ہے کہ فارماسسٹس اور ڈرگ ا سپکٹرز کو گزشتہ 15 سال سے سروس اسٹرکچر اور دیگر سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستا اور چیف سیکرٹری ہمارے دیری ہ مسائل کے حل کیلئے اپ ا کردار ادا کریں بصورت دیگر ہم احتجاج پر مجبورہو گے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے اپ ے دیگر عہدیداروں ڈاکٹر فتح محمد حس ی ، ڈاکٹر فہد سلیم ، ڈاکٹر اسد خا ، ڈاکٹر پلوشہ اور دیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں جمعرات کو پریس کا فر س کے دورا کیا، ا ہوں ے کہا کہ فارماسسٹس اور ڈرگ ا سپکٹرز گزشتہ 15سال سے فور ٹائر سروس اسٹرکچر، ہیلتھ پروفیش ل الاﺅ س، روزگار کی فراہمی ، فارماسسٹ سٹوڈ ٹس کیلئے بیڈ ہاﺅس جاب ، علیحدہ فارمیسی ڈائریکٹریٹ، ملازمتوں کا تحفظ، پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار، ا پریکٹسی گ الاﺅ س، فارمیسی کو سل کی فعالیت ، رسک الاﺅ س ، فارما سسٹس کیلئے مختلف کیڈرب ا ا ج میں کلی یکل فارماسسٹس کیڈر م یجم ٹ کیڈر شامل ہیں، ا کا کہ ا تھا کہ فور ٹائر سروس اسٹرکچر کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو یکسر ظرا داز کیا گیا ہے حالا کہ فیصلہ ہمارے حق میں آ ے کے باوجود اس پر عملدرآمد کا ہ ہو ا افسوس اک ہے، اگر ہمیں ہمارے حقوق سے محروم رکھا گیا تو ہم احتجا ج پر مجبور ہو گے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی، ہماری وزیراعلیٰ بلوچستا میر عبدالقدوس بز جو، چیف سیکرٹری بلوچستا عبدالعزیز عقیلی سے اپیل ہے کہ ہمارے مسائل حل کئے جائیں، تاکہ فارماسسٹس اور ڈرگ ا سپکٹرز میں پائی جا ے والے تشویش دور ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں