کوئٹہ میں بارش سے نالے بند، سڑکیں تالاب بن گئیں

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں بارش کے بعد نالوںکی بندش، سڑکیں تالاب بن گئیں، افطار کے وقت موٹرسائیکل سوار پھنسے رہے۔ عرصہ درازسے ٹوٹے اور گڑھوں سے بھری سڑکوں پر رکشہ اور گاڑیاں گر کر ٹوٹتے اپنی آنکھوں سے دیکھا، افطار میں تاخیر، لوگوں کے مالی نقصان کے ضلعی افسران، حکومت اور اراکین اسمبلی ذمہ دار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں