بلوچستان بھر میں حج درخواستیں وصول کرنے والے بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں میں آج تمام بینک حج واجبات کی وصولی کے لیے بینک اتوار کو بھی کھولے رہیں گے خواہش مند افراد31 مارچ تک درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں حج واجبات کی وصولی کے لیے مجازبینکوں کی برانچز اتوار کو بھی کھلی رہیں گی حج واجبات کی وصولی کے لیے مجاز بینکوں کی برانچز اتوار کو کھلی رہیں گی اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سرکلر بھی جاری کیا گیا تھا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 14مجاز بینکوں کی برانچز اتوار کو کھلی رہیں گی، بینک برانچز صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گی حج پالیسی 2023 منظور، کتنی فیس ادا کرنی ہوگی اسٹیٹ بینک کے مطابق خواہش مند افراد31 مارچ تک متعلقہ بینکوں میں درخواست فارم جمع کرواسکتے ہیں، اور تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


