ملالہ یوسف زئی کا بھی امریکی سیاہ فام کی ہلاکت پر انصاف کا مطالبہ

لندن :پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی امریکی سیاہ فام کی ہلاکت پر انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔ملالہ یوسف زئی نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ ’ میں سیاہ فام کمیونیٹی کے ساتھ احمود آربیری، بیرونا ٹیلر، جارج فلوئیڈ اور ان سے قبل متعدد دیگر افراد کے لیے انصاف کی لڑائی میں ساتھ کھڑی ہوں۔ملالہ نے لکھا کہ ہم ناانصافی کسی قیمت پر بھی برداشت نہیں کرسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں