بلوچستان اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد پیر کی سہ پہر تین بجے ہو گا
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد پیر کی سہ پہر تین بجے ہو گا۔ اجلاس میں زیارت ویلی ڈو یلپمنٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون نمبر 2مصدرہ 2023 پیش کیا جائے گا ۔ اجلاس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ، محکمہ معدنیات اور محکمہ ہیلتھ انجینئر نگ سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے ۔
Load/Hide Comments


